نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جمعیت الوفاق اسلامی کے سربراہ نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف پرامن مظاہرے، جاری رکھے جانے کی اپیل کی ہے-
الوقت- بحرین کی جمعیت الوفاق اسلامی کے سربراہ نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف پرامن مظاہرے، جاری رکھے جانے کی اپیل کی ہے-
بحرین کے اللولو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت الوفاق اسلامی کے سربراہ شیخ علی سلما ...
جمعیت الوفاق کے سربراہ سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ بحرین میں فروری دو ہزار گیارہ سے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ اور متعصبانہ پالیسیوں کے خلاف عوام کی پرامن تحریک جاری ہے جس کے دوران بحرینی اور سعودی سیکورٹی اور فوجی اہلکاروں نے سیکڑوں عام شہریوں کو شہید اور زخمی کیا ہے ...
جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان بحرین کے ان علما میں شامل ہیں جنھیں وزارت داخلہ کی توہین کے بے بنیاد اور جھوٹے الزام میں گرفتارکرکے جیل میں قید کردیا گیا ہے -
جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی پر ہرطرح کی ملاقات اور کسی طرح کا رابطہ قائم کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق جمعیت الوفاق بحرین کے سربراہ شیخ علی سلمان کی بیوی نے تاکید کے ساتھ کہا کہ جو جیل کے جیلر نے حکم دیا ہے کہ شیخ علی سلمان کو اپنی بیوی اور بچوں سے بھی ملاقات اور کسی ...
جمعیت اسلامی الوفاق نے کہا ہےکہ آل خلیفہ نے ملک کا بیس فیصد بجٹ غیر ملکی افراد کو بحرینی شہریت دے کرآبادی اور مذہبی تناسب کو بگاڑنے کےلئے مختص کیا گیا ہے۔ اگرچہ بحرین میں دی جانے والی شہریت کی تعداد خفیہ رکھی جاتی ہے لیکن سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ بحرین میں جن افراد کو شہریت دی گئی ہے ...
جمعیت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی تصویریں اٹھائے ہوئے تھے اور ان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ یعنی چودہ فروری کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے عوامی مظاہروں کا دائرہ بھی وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ دوسری جانب آل خلیفہ حکومت ک ...
جمعیت الوفاق کو تحلیل کرنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ الوقت - اقوام متحدہ نے بحرین کی آل خلیفہ حکومت سے کہا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی جمعیت الوفاق کو تحلیل کرنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے دفتر نے بحرین کی اس سیاسی پارٹی کو تحلیل کرنے کے حکومت کے فیصلے ...
جمعیت الوفاق کے رہنما شیخ علی سلمان کو جولائی 2016 کو لوگوں کو اکسانے اور آل خلیفہ حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے الزام میں چار سال کی سزا سنائی گئی تھی۔
فروری 2011 میں بحرین کی عوامی تحریک کے شروع ہونے سے پہلے، الوفاق پارٹی پارلیمنٹ کی سب سے بڑی پارٹی تھی جس کے ممبران پارلیمنٹ نے یمن کے عوام ...
جمعیت الوفاق کے دفاترکے ساز وسامان اور اثاثوں کو 26 اکتوبر کو نیلام کیا جائے گا - مذکورہ عہدیدار نے بتایا کہ جمعیت الوفاق کے منامہ سے باہر کے کئی علاقوں کے دفاتر کی اشیا اور سامان کو نیلام کیا جائے گا -
بحرینی عدالت نے حکم دیا تھا کہ جمعیت الوفاق کے دفاتر سے ضبط کئے گئے ساز وسامان کو نیلام کر ...
جمعیت الوفاق اسلامی، ایک مدت بند رہنے کے بعد دوبارہ کھل گیا اور الدراز کی مسجد امام صادقؑ (میں نماز جمعہ پڑھنے کی غرض سے لوگ پہنچے تو حکومت نے انہیں نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
انہوں نے علاقہ الدراز کی مسجد امام صادقؑ میں جمعہ نہ ہونے کے سوگ میں بحرین کی دیگر مسجدوں میں بھی نماز جمعہ کی عدم ادائ ...